کراچی کی ثمرہ شہزادی کہتی ہیں کہ اگر انہیں کسی ڈرامے یا پھر کسی بھی پروڈکشن ہاؤس سے آفر آئی تو وہ اسے بالکل قبول کریں گی کیونکہ یہ ان کی بچپن کی خواہش ہے۔
سوشل میڈیا
گوا میں پولیس نے یوٹیوبر اکشے وششت کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ ریاست کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ آسیب زدہ ہے۔