نئی نسل فرانس: 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا قانون منظور فرانس کی قومی اسمبلی نے منگل کو ایک بل منظور کیا ہے جو سینیٹ سے منظوری کے بعد 15 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائے گا۔
ٹیکنالوجی آسٹریلیا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی پر نظر ثانی کرے: میٹا میٹا کا کہنا ہے کہ اس نے نئے آسٹریلوی قانون کے تحت پانچ لاکھ 44 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔