جنگ جیسی غیر یقینی صورت حال میں سرمائے کو محفوظ رکھنا ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ ایسے میں سرمائے کو سونے اور کرنسی کی شکل میں محفوظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
سونا
ہونان کے جیولوجیکل بیورو نے بتایا کہ وسطی چین کے وانگو گولڈ فیلڈ میں موجود اس ذخیرے سے ایک ہزار ٹن سے زیادہ سونا نکالا جا سکتا ہے۔