پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے خلاف دائر کی گئی ہے جبکہ چیف کمشنر اسلام آباد اور جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔
ٹرمپ نے اوول آفس میں ٹیرف کے حکم نامے پر دستخط کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کہا کہ یہ ’تقریباً فوری طور پر نافذ العمل‘ ہے جبکہ وائٹ ہاؤس کی فیکٹ شیٹ کے مطابق نیا ٹیرف 24 فروری سے 150 دنوں کے لیے نافذ ہو گا۔