پرتگال کی سپین کے ہاتھوں شکست کے بعد رونالڈو کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب بھی ٹوٹ گیا جبکہ امریکہ سمیت تینوں ہی میزبان ملک بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس کے ترجمان کرس بورووسکی کے مطابق پاکستانی اور دیگر جنوبی ایشیائی تارکین وطن کو کنیری جزائر کے راستے لانے والے سمگلر ابھی تک یہ جانچ رہے ہیں کہ یہ راستہ کتنا منافع بخش ثابت ہو سکتا ہے۔