صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کے علاوہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے یو آئی سربراہ سے ملاقاتیں اہم سمجھی جا رہی ہیں۔
سیاست دان
الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق قیام پاکستان سے اب تک 54 چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں پر مختلف ادوار میں پابندی عائد ہو چکی ہے۔
\