پاکستان کسان اتحاد نے بلوچستان حکومت کی درخواست پر کوئٹہ سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنا موخر کر دیا ہے۔
عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان، چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز اور آئی جیز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 10 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔