عشرے کی ایجاد ادریس بابر جیسے سوپر جینیئس سے ہی ممکن تھی جو گولڈ میڈلسٹ انجینیئر ہونے کے باوجود صرف شاعری کے شوق میں ناروے چھوڑ آیا اور جس نے ’یونہی‘ جیس غزل کی ٹرینڈ سیٹر کتاب شائع کی۔
شاعری
زندگی کی مشکلات سے جیون کشید کرنے والے شاعر کی داستان حیات۔