لاہور پولیس کے انسپکٹر ندیم خالد نے سخت ڈیوٹی کے ساتھ شعری مجموعہ ’بختِ بسمل‘ لکھا جس پر آئی جی پنجاب نے انہیں ادبی صلاحیتوں پر نقد انعام اور تعریفی سند سے نوازا۔
عشرے کی ایجاد ادریس بابر جیسے سوپر جینیئس سے ہی ممکن تھی جو گولڈ میڈلسٹ انجینیئر ہونے کے باوجود صرف شاعری کے شوق میں ناروے چھوڑ آیا اور جس نے ’یونہی‘ جیس غزل کی ٹرینڈ سیٹر کتاب شائع کی۔