پشتو زبان کے شاعر اور بابائے غزل کے نام سے جانے جانے والے امیر حمزہ خان شنواری کا مقبرہ بحال کر دیا گیا جس پر ان کے پوتے نے آئی جی ایف سی نور ولی خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
شاعر
انور مسعود نے تین زبانوں اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری کی، مگر ان کی وجہ شہرت پنجابی زبان میں مزاحیہ شاعری بنی، جس میں انہوں نے پاکستان کے عوام کے مسائل کو شستہ انداز میں بیان کیا ہے۔