واقعے کے بعد پولیس کے مطابق ’ٹل سے پاڑا چنار جانے والی مرکزی شاہراہ کوسکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔‘
شدت پسند
ایک پولیس اہلکار نے بتایا ہے کہ چار سکیورٹی اہلکار اس وقت جان سے گئے، جب عسکریت پسندوں نے ضلع کرم میں ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔