کھیل جینز پہن کر کھیلنے والے چار مرتبہ کے عالمی شطرنج چیمپیئن نااہل قرار ٹورنامنٹ کے قواعد کے تحت جینز پہن کر اس میں شرکت ’واضح طور پر ممنوع‘ ہے۔
خواتین ’جان کو خطرہ‘:حجاب نہ کرنے والی ایرانی کھلاڑی سپین جانے کی خواہاں سارہ ایرانی حکومت مخالف مظاہروں کے آغاز سے لے کر اب تک بغیر نقاب مقابلوں میں شرکت کرنے والی متعدد کھلاڑیوں میں ایک ہیں۔