پاکستانی دفتر خارجہ نے حملے میں چار سکیورٹی اہلکاروں کی موت اور 15 شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد افغان مشن کے نائب سربراہ کو طلب کر کے ڈیمارش کیا ہے۔
شمالی وزیرستان
پاکستانی فوج نے بدھ کو کہا ہے کہ دو اور تین جون کو شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ’انڈیا کے حمایت یافتہ‘ 14 عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔