گوگل نمائندے نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کا مرکز بنانے کا عزم گوگل کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں یادگار فتح کے افتتاح کے موقعے پر کہا ’ہم جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔‘