کئی مہینوں تک چلنے والے مقدمے کا فیصلہ بالآخر سنا دیا گیا جس میں شیخ حسینہ کو گذشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج پر کریک ڈاؤن کے احکامات دینے کا مجرم قرار دیا گیا۔
شیخ حسینہ
بنگلہ دیش مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹوں پر کسی انسانی تصویر کی جگہ قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات کی تصاویر شامل ہیں۔