کراچی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں ’صحافت کی اخلاقیات اور ذمہ داری‘ کے عنوان سے ہونے والے سیشن میں طلبہ کو بتایا گیا کہ رفتار کی بجائے خبر کی سچائی ہر صحافی کی ذمہ داری ہے۔
صحافت
تین سال سے جاری انڈی ان کیمپس پروگرام کے تحت انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے آذاد کشمیر یونیورسٹی میں طلبہ سے صحافت میں اخلاقیات پر بات کی۔