خبر رساں ایجنسی فارس نے رپورٹ کیا کہ تہران نے امن معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں کیا۔
لائیو اپ ڈیٹس
ایرانی خاتم الانبیا کمانڈ کا کہنا ہے کہ نئے امریکی فضائی حملوں کے بعد ’آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔‘