صدر ڈونلڈ ٹرمپ

’چھوٹے ہاتھوں‘ کے ذکر پر ٹرمپ نے میگزین کی تمام کاپیاں خرید لیں: امریکی صحافی

وینٹی فیئر کے سابق ایڈیٹر گرے ڈن کارٹر کا کہنا ہے کہ 40 سال پہلے جی کیو میگزین میں ٹرمپ پر مضمون چھپنے کے بعد غصے میں ’ٹرمپ نے اپنے عملے کو حکم دیا کہ وہ نیویارک کے تمام نیوز سٹینڈز سے میگزین کی جتنی بھی کاپیاں ملیں، خرید لیں۔‘