کھیل ’معزز وائٹ ہاؤس میں وحشیانہ یو ایف سی کا انعقاد‘ ٹرمپ کو اعلیٰ اور باوقار چیزوں کو بھونڈے اور سطحی تماشوں میں بدلنے میں خاص مہارت حاصل ہے، بشرطیکہ اس سے انہیں اور ان کے خاندان کو کوئی فائدہ پہنچے۔
میگزین محفوظ ترین کمرے کی وائس ریکارڈنگ لیک پر وائٹ ہاؤس پریشان سچویشن روم میں ہونے والی بات چیت کی ریکارڈنگ وائٹ ہاؤس کے سکیورٹی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔