ضمنی انتخابات

سیاست

چھ حلقوں سے جیتنے کے بعد عمران خان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں کے ضمنی انتخابات میں سے سات پر پی ٹی آئی چیئرمین خود امیدوار تھے، جن میں سے چھ پر وہ کامیاب ہوئے۔ ان کی جماعت کی جانب سے اسے ’عوامی ریفرنڈم‘ قرار دیا جا رہا ہے لیکن کیا اس کے دور رس نتائج ممکن ہیں؟

آصف محمود ضمنی انتخابات یا تماشا؟

اہم بات یہ ہے کہ جب ملک سیلاب میں ڈوب چکا، دنیا ہمارے لیے اظہار ہمدردی کے طور پر فنڈز کا بندوبست کر رہی ہے تو ہم ایسے لا یعنی ضمنی انتخابات کے چولہے میں کروڑوں روپے برباد کرنے جا رہے ہیں۔ ہے کوئی ہم سا؟