پاکستان کراچی میں بارش اور تیز ہواؤں سے 16 اموات: ریسکیو حکام ریسکیو 1122 کے مطابق بارش اور ہوا کی وجہ سے بلدیہ ٹاؤن میں دیوار گر گئی۔ ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش جاری۔
پاکستان کراچی میں سمندری طوفان الرٹ، دیر میں 12 اور سندھ میں چھ اموات شدید بارشوں اور طوفان کے الرٹ کے باعث کراچی کے علاوہ سندھ کے کئی اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔