عاصم منیر

معیشت

فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا: تاجر رہنما

پاکستان کی مختلف تجارتی و صنعتی تنظیموں کے رہنماؤں کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ اجلاس کے دوران تاجروں کے ٹیکس قوانین کی متنازع دفعات پر تحفظات کا اظہار کرنے پر فیلد مارشل نے افہام و تفہیم سے معاملات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔