سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ عراق کی فضائی حدود سے آنے والے تین ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔
صدر آصف زرداری نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر عبداللطیف راشد کے ساتھ ملاقات میں پاکستانی زائرین کے لیے سہولیات بہتر بنانے کی درخواست کی۔