امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ابھی تک ان پولی نیوکلیوٹائڈز کے انجیکشن کی منظوری نہیں دی ہے لیکن بعض ڈاکٹرز ان کا استعمال کر رہے ہیں۔
علاج
سماجی تنظیم چائلڈ لائف فاؤنڈیشن سندھ، پنجاب، بلوچستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 313 شہروں کے ہسپتالوں میں ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ہر سال 20 لاکھ بچوں کا مفت علاج کر رہی ہے۔