وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق ہسپتال میں معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے عمران خان کو طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پیر کو سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، صوبائی صدر جنید اکبر خان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تازہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد پارٹی کی تشویش بڑھی ہے۔