اہل خانہ کے مطابق قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس نائیکوپ ہے تو انہیں ویزا لینے کی اجازت نہیں ہے۔
عمران خان
گذشتہ دو برس کے دوران ریحام خان کی پارٹی کے علاوہ تین نئی سیاسی جماعتوں کا اعلان ہوا ہے، لیکن ریحام خان پہلی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے کوئی جماعت بنائی ہو۔