وزیراعظم نے پمز ہسپتال میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچوں کی موت کے واقعے میں تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پر آٹھ ملازمین کو معطل کر دیا۔
کرونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں ہر ملک کو وسائل کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہا۔ پاکستان کے ترقی یافتہ ممالک کو بھی کرونا کو محدود کرنے اور اس سے ہوئے نقصان کو کم کرنے کے حوالے سے ایک بڑے چیلنج کا سامنا کرنا پڑا۔