مسیحا کی تلاش نے ہم پاکستانیوں کو کہاں کہاں خوار کیا ہے۔ شیروانی والے ہمیں مطلوبہ معجزہ دکھانے میں ناکام رہے تو ہمیں یونیفارم والے مسیحا کا پتہ بتا دیا جاتا ہے۔
عوام
حکومت عوام کو ریلیف اس وقت دے سکتی ہے جب اس کی جیب میں بھی کچھ پیسے ہوں مگر جب روزمرہ امور چلانے کے لیے بھی قرضہ لینا پڑے تو عوام کو ریلیف کہاں سے ملے گا؟