ایران جنگ اور پاکستان سے کشیدگی کے باعث افغانستان شدید بحران کا شکار ہے، تجارتی راستے بند ہیں اور غذائی امداد متاثر ہو رہی ہے۔
سندھ کے مختلف دیہات میں سماجی کارکن ماؤں کو غذائیت سے بھرپور اجزا کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں اور خوراک سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کر رہے ہیں۔