مغربی بنگال میں اینکر لوپامدرا سنہا بلیٹن (خبرنامہ) پڑھ رہی تھیں جب ان کی طبیعت خراب ہونا شروع ہوئی اور وہ بے ہوش گئیں جبکہ کیمرے چلتے رہے۔
فصلیں
محکمہ زراعت بلوچستان کے مطابق کاشتکاروں کو گندم کے بیج کی فراہمی میں تاخیر کی وجہ وفاقی حکومت سے بروقت بیج کی عدم دستیابی تھی۔