لیکوئیڈ ٹری ایک ایسا آلہ ہے جو ہوا کو صاف کرنے کے لیے مائکرو الجی کا استعمال کرتا ہے اور روایتی درخت کی آکسیجن کی پیداوار کی نقل کرتا ہے لیکن ایک چھوٹی اور زیادہ مؤثر شکل میں۔
فضائی آلودگی
آئی کیو ایئر نامی ادارے کی اتوار کو جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق پشاور دنیا میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا شہر قرار پایا۔ تاہم محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے خیال میں پشاور میں ’سموگ نہیں بلکہ دھند‘ ہے۔