علاقے کی معروف پہچان 15 منزلہ سوسی ٹاور کے رہائشیوں بتایا کہ اسرائیل نے انہیں عمارت خالی کرنے کے لیے صرف 20 منٹ دیے۔
فضائی حملے
پاکستان نے کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان میں غزہ کے جنوبی شہر رفح میں قائم خیمہ بستی پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی جس میں درجنوں افراد جان سے گئے ہیں۔