ایشیا تائیوان: مرحوم ملازمہ سے کاغذات مانگنے پر فضائی کمپنی کی معذرت تائیوان کی ایک فضائی کمپنی نے فوت ہونے والی ایک ملازم سے بیماری کی چھٹی کی درخواست کے کاغذات مانگنے کے بعد معذرت کر لی۔
معیشت کراچی کے تاجروں کی اپنی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری نے ایئر کراچی کے نام سے نئی فضائی کمپنی بنانے کا اعلان کیا ہے۔