ایوی ایشن عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے کیا جائے گا۔
ایرانی سفیر کے مطابق معاہدے کے تحت پہلی براہ راست پرواز معروف ایرانی فضائی کمپنی ایران ایئر ٹور کے ذریعے چلائی جائے گی۔