مظاہروں کا مقصد اس فیصلے کے خلاف احتجاج کرنا تھا جس کے تحت برطانوی حکومت نے فلسطین ایکشن گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔
فلسطین
میٹروپولیٹن پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ ’افسران پارلیمنٹ سکوائر میں فلسطین ایکشن کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پر کارروائی کر رہے ہیں۔‘