وینزویلا کے آئین کے مطابق نکولس مادورو کی غیر موجودگی میں نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز عبوری صدر بن گئی ہیں۔ ملک کی اعلیٰ عدالت نے ہفتے کی رات انہیں یہ ذمہ داری سنبھالنے کا حکم بھی دیا۔
فوجی کارروائی
پاکستان فوج کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران نو عسکریت پسند جبکہ میران شاہ میں چھ عسکریت پسند اور چار سکیورٹی اہلکار جان سے گئے۔