دنیا مسیحیوں کا مبینہ قتل عام: ٹرمپ کی نائجیریا کو کارروائی کی دھمکی ٹرمپ نے نائجیریا کو ’شرمسار ملک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کی حکومت کو فوری قدم اٹھانا ہوگا۔
پاکستان اربوں کا معاوضہ، انگور اڈہ کی بندش، وزیرستان کے قبائل متحرک ہو گئے قبائلی اضلاع کے عمائدین اسلام آباد پہنچے ہیں تاکہ آٹھ سال سے زیرالتوا نقصانات کے معاوضوں کی ادائیگی اور انگور اڈہ سرحد کھلوائی جا سکے۔