پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فیس بک اور انسٹاگرام تک صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
رواں ہفتے امریکہ میں شروع ہونے والا مقدمہ قانونی مثال قائم کر سکتا ہے کہ آیا سوشل میڈیا کمپنیوں نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارمز بچوں کو عادی بنانے کے لیے تیار کیے تھے؟