فٹ بال ورلڈ کپ کی ساڑھے 65 کروڑ ڈالر کی انعامی رقم 2022 میں قطر میں ہونے والے آخری ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں تقسیم کیے گئے 440 ملین ڈالر سے تقریباً 50 فیصد زیادہ ہے۔
فیفا
فیفا کی پابندی کا مطلب ہوگا کہ انڈیا کی قومی ٹیمیں اور کلب تمام بین الاقوامی مقابلوں سے باہر ہو جائیں گے۔