انڈیا میں اس وقت ہر ایک کے ذہن پر سوال چھایا ہوا ہے کہ حکمران جماعت بی جے پی کو یہ بل پیش کرنے کی اتنی جلدی کیوں تھی، اور اپوزیشن اتنی مخالفت کیوں کر رہی ہے؟
قانون سازی
اے آئی ایکٹ مصنوعی ذہانت پر دنیا بھر میں پہلا جامع قانونی فریم ورک قرار دیا جا رہا ہے، جو مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹتا ہے۔