پاکستان اور سنگاپور کے درمیان آفات سے نمٹنے، فنی تعلیم اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے پر دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے پر زور۔
ترکی کی قدرتی آفات سے نمٹنے والی ایجنسی کے 81 اہلکاروں پر مشتمل ٹیم پہلے ہی غزہ پہنچ گئی ہے۔