تباہی کے دہانے پر پہنچے اس قلعے اور سیہون کے حوالے سے سندھ کے تاریخ دان عشرت علی خان نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 326 قبل مسیح میں یہاں سکندر اعظم کی حکومت تھی۔‘
قلعہ
اس قلعے کی تعمیر نو کی قیمت بھارتی حکومت ادا کرے گی جبکہ بحالی کا کام آغا خان فاؤنڈیشن کے ذمے ہے۔