فلم وکھری کے پروڈیوسر عابد مرچنٹ نے قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ہونے کے بارے میں بتایا کہ ’یہ قندیل بلوچ اور اس جیسے تمام انسان جو اس معاشرے میں جُڑ نہیں سکتے، ان پر ہے اور یہ ایک مکمل فکشن فلم ہے۔‘
قندیل بلوچ
حریم شاہ اب سیاست دانوں کو کال آؤٹ کر رہی ہیں یا انہیں دھوکہ دے رہی ہیں، یہ تو نہیں بتایا جا سکتا لیکن جو وہ کر رہی ہیں وہ کافی خطرناک ہے۔