’قندیل تو مر گئیں لیکن مفتی آج بھی آزاد ہیں‘

سوشل میڈیا سٹار اور ماڈل قندیل بلوچ کے ’غیریت‘ کے نام پر قتل کے تین سال بعد گذشتہ روز ایک عدالت نے مرکزی ملزم اور قندیل کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنائی۔

2016 میں سوشل میڈیا سٹار اور ماڈل قندیل بلوچ کے ’غیریت‘ کے نام پر قتل کے تین سال بعد گذشتہ روز ملتان کی ماڈل عدالت نے مرکزی ملزم اور قندیل کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنائی۔ 

اس مقدمے کے فیصلے کے بارے میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ قندیل کے بھائی کو ایک سازش کے تحت ان کے قتل کے لیے اکسایا گیا تھا۔

دیکھیے جلیلہ کا ہفتہ وار وی لاگ۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی زاویہ