امریکی صدر کی بی بی سی پر مقدمے کی دھمکی ان کے حمایتیوں کو تو خوش کر سکتی ہے، مگر قانونی طور پر اس میں جان نہیں۔ دیکھنا یہ ہے ادارہ اس دھمکی کا جواب کیسے دیتا ہے۔
زاویہ
اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔