بالی وڈ میں قوالی کے نئے کلچر کا فروغ ہے، لیکن اگر اس کی پشت پر رحمان کا کی بورڈ نہ ہوتا تو شاید ہم اتنی خوبصورت دنیا سے محروم رہتے۔
قوالیاں
پاکستان کے نامور گلوکاروں عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے ریاض میں پہلی مرتبہ پرفارم کیا اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔