صحت کوریا: سویٹ ڈشز میں چیونٹیوں کے استعمال پر ریستوران کو سزا کا سامنا ریستوران کے مالک نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی سویٹ ڈشز کا ذائقہ بڑھانے کے لیے چیونٹیاں استعمال کیں۔
دنیا آسٹریلیا: انڈین نژاد شہری کو ریپ کے جرم میں 40 سال قید کی سزا ایک مقامی آسٹریلین عدالت نے انڈین کمیونٹی کے رہنما بالیش دھنکڑ کو پانچ کورین خواتین کے ریپ کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی۔