ایکسچینج کمپینز ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری کے مطابق گذشتہ روز کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر پھر ’یہ کہا گیا کہ آپ اس نرخ کو بتدریج اوپر لے کر جائیں‘۔
قیمت
ایک طرف امریکی فیڈرل ریزرو میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی جیسے اقدامات تو دوسری طرف سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔