پہلے شادیوں میں 10، 12 تولہ سونا دیا جاتا تھا، اب لوگ مہنگے سونے کی وجہ سے صرف تین چار تولے تک محدود ہو گئے ہیں۔
قیمتی پتھر
کابل میں پتھروں کا کاروبار کرنے والے عبدالقیوم کہتے ہیں کہ افغانستان کے کچھ پتھر ایسے بھی ہیں، جنہیں ابھی تک دنیا کی کسی لیبارٹری نے کوئی نام نہیں دیا۔