کرکٹ قلندرز اور سلطانز آخری گیندوں پر زیر ہو گئے پی ایس ایل کے اتوار کو پہلے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ملتان سلطانز کو ہرایا جب کہ دوسرے ٹاکرے میں کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز نے لاہور قلندرز کو چت کیا۔
کرکٹ پولارڈ کے پانچ چھکوں نے قلندرز کو جیتنے نہ دیا کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو آخری گیند پر ہرا دیا۔